Hamari Aawaz

غزل: جان پر ہے وبال لفظوں کا

شعر و شاعری ← غزل
📅 14-01-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ

دل کے صفحوں میں جال لفظوں کاجان پر ہے وبال لفظوں کا

کیسے محفوظ ہوں اصولِ حروفبڑھ رہا ہے ضلال لفظوں کا

الجھے رہتے ہیں سب عبارت میںہے عجب یہ کمال لفظوں کا

حرف تو حرف کٹ گۓ نقطےاللہ اللہ جلال لفظوں کا

اب قیامت زباں پہ آۓ گیہو رہا ہے قتال لفظوں کا

ہے کتابوں میں دیمکوں کا حصارآگیا اب زوال لفظوں کا

بیچ راہوں میں صوت کے ہمراہلٹ گیا سارا کارواں لفظوں کا

تم تو شعروں میں کھو گۓ قدسیاور ہم کو ملال لفظوں کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20581 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز