Hamari Aawaz

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

شعر و شاعری ← غزل
📅 05-11-2024 👁 20 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

میرے غم سے نباہ کون کرےاور خود کو تباہ کون کرے

مر چکا ہے خیال لوگوں کامیری حالت پہ آہ کون کرے

سب کو خوش دیکھنے کی عادت ہےمیری جانب نگاہ کون کرے

روز آتا ہے خود کشی کا خیالروز ایسا گناہ کون کرے

ہیں مرے پاس صرف رنج و غممجھ کو پانے کی چاہ کون کرے

اتنی محلت کسے کہاں روشنتری غزلوں پہ واہ کون کرے

~ افروز روشن کچھوچھوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20691 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: کوئی اتنا بھی منت اداس رہے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز