Hamari Aawaz

تمہارے نام کے چھ حروف

شعر و شاعری ← غزل
📅 12-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: ماریہ نور

کائنات بناتے  ستہ حروف سے حسین تر ٹھہرے

"ا" سے سے ایک ناقابل فراموش لمحہ

روز اول جب میری تم سے بات ہوئی

"م" سے مانگیں میں نے جتنی بھی منتیں مرادیں

تم ہرایک کا مرکز ٹھہرے

"ت" سے تمہاری تقدیرکا آسما

تا عمر تاروں سےبھرا رہے

"ی"سے یا الہی ہیں کےحکم کی تعمیل کرتے ہوئے

جب تم کافروں پہ یلغار کرتے ہو

یقین جانو!!!

یشب کا سارا سنہری پن تمہاری وردی میں سما جاتا ہے

"ا"سے سے پھر وہ ستارہ امتیازجو ابدی حیثیت رکھتا ہے

تمہارے نام کی صورت تمہارے کردار کی بھی نمایاں عکاسی کرتا ہے

"ز"سے تمہاری زیست کا ہر در

زہرا کا روپ دھارے

جسے اندیشہ زوال نہ ہو

اے دنیاکے حسین ترین مرد

تم سدا جیو ،تم سدا جیو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21771 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز