Hamari Aawaz

غزل: شہر والوں کو فن سے کیا مطلب

شعر و شاعری ← غزل
📅 11-10-2024 👁 10 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

میرے افکار و فن سے کیا مطلبانکو شعر و سخن سے کیا مطلب

روز لوٹتی ہے آبرو گل کیباغباں کو چمن سے کیا مطلب

ہم قلندر مزاج لوگوں کوبعض لوگوں کے دھن سے کیا مطلب

تیرے پہلو میں دل نہیں شایدتجھ کو دل کی چبھن سے کیا مطلب

بول بالا ہے چاپلوسوں کاشہر والوں کو فن سے کیا مطلب

میں طلبگار روح ہوں اس کیمجھ کو اس کے بدن سے کیا مطلب

چلتے رہیے مقام منزل تکہے جنوں تو تھکن سے کیا مطلب

میں ہوں روشن ترے خیالوں سےتیرے اس بانکپن سے کیا مطلب

افروز روشن کچھوچھوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20757 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 102 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز