Hamari Aawaz

غزل: تم اس میں پیار کا جذبہ ابھارتے رہنا

شعر و شاعری ← غزل
📅 31-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

قرار و قول ابھی اس سے ہارتے رہناتم اس میں پیار کا جذبہ ابھارتے رہنا

وہ خواب جن کی نہ تعبیر پوری ہو پائےتم اپنی آنکھوں میں ان کو اتارتے رہنا

نہ جانے کس گھڑی ہو جائے ملتفت وہ کریمتم التجاؤں کا دامن پسارتے رہنا

تم اپنے چہرہء زیبا کی اک جھلک دے کرہمارا حسنِ تخیل سنوارتے رہنا

بھلایا جا نہ سکا جانا وہ خفا ہوکراور اپنا دیر تک اس کو پکارتے رہنا

ترے شباب پہ نظریں اٹھیں بہ حدِ ادبیہ کیا ہے جو کے نہیں من کو مارتے رہنا

اسی پہ ایک دن آکر اگے گا سورج بھییونہی ہتھیلی پہ جگنو اتارتے رہنا

یہ ریت پر نہیں جم پائیں گے مگر پھر بھینشان قدموں کے اپنے ابارتے رہنا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20857 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز