بے وقوف کا کارنامہ
📅 07-03-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

قسمت سکندرپوری یو پی انڈیا

لاش کو لاس کر دیا اس نےستیا ناس کر دیا اس نے

پاس کو فیل جب نہ کر پایافیل کو پاس کر دیا اس نے

رام کو چھوڑ, لکشمن کے نامغم کا بنواس کر دیا اس نے

جھوٹ سچ میں ملا کے ملیامیٹسارا اتیہاس کر دیا اس نے

ایک ہی سانس میں خسرکی کمرتوڑ کر ساس کر دیا اس نے

دل سے اچھا برا سمجھنے کاختم احساس کر دیا اس نے

مفت دے کر اناج سوامی کوپیار سے داس کر دیا اس نے

کتناشاطرتھا دوسروں کی طرفاپنی, بکواس کر دیا اس نے

لفظ کو ہیر پھیر کر قسمتآس تھا یاس کر دیا اس نے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر