Hamari Aawaz

غزل: مری نظر میں بس گیا ہے جب سے گل بدن ترا

شعر و شاعری ← غزل
📅 05-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر:ہفت روزہ "صداے بسمل" بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

بڑی ہی بیقراری سے اے غیرتِ چمن تراآ انتظار کرتے ہیں سب اہلِ انجمن ترا

یہ لفظ لفظ گل فشاں سا لہجہء سخن ترادوانہ کر گیا مجھے اے میرے یار فن ترا

تری ہر ایک مرضی پر تو سر کئے ہوئے ہوں خممگر میں کس طرح سے بن سکوں بتا دے من ترا

کسی بھی خوبصورتی کو دیکھنا نہ چاہوں میںمری نظر میں بس گیا ہے جب سے گل بدن ترا

جو صحرا صحرا لالہ زاریاں ہیں تیری ذات سےتو عکسِ حسنِ دل فریب ہے چمن چمن ترا

یہ عزتیں یہ شہرتیں یہ کامیابیاں مرییقین مان کچھ نہیں فقط ہے حسنِ ظن ترا

یہ حسن ان میں اس قدر کہاں سے یار آیا ہےضرور پھولوں نے چرا لیا ہے بانکپن ترا

سراپا رشکِ کہکشاں تجھے کئے ہے جانِ منیہ جگمگاتا اور جھلملاتا پیرہن ترا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21585 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز