غزل: یہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا
📅 05-03-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: فیضان علی فیضان

میں نے کل رات جس کو دیکھا تھایہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا

میں ہی پہچان اسے نہیں پایاوہ میرے سامنے سے گزرا تھا

جس پہ میری نگاہ ٹھہری تھیساری محفل میں وہ اکیلا تھا

اس کو پروا نہ تھی کسی کی مگرمیرے سینے میں خوف دنیا تھا

شمع محفل کو دیکھ کر روشنقطرہ قطرہ کوئی پگھلتا تھا

وہ بھی کیا دن تھے زندگانی کےدل میں میرے بھی کوئی رہتا تھا

میں فیضان تھا دوسروں کو لئےمیرا اپنا وجود ہی کیا تھا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر