غزل: مظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا
📅 01-10-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: محمد تحسین رضاقادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦

گھر میں کبھی آرام سے بیٹھا نہیں جاتامظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا

شعروں میں میرے ذکر رہا یار ہر دمغزلوں سے میری آپ کا چر چا نہیں جاتا

دیکھا تھا مجھے تم نے مگر بات نہیں کیدل ایسے کسی کا کبھی توڑا نہیں جاتا

ائے کاش میرے پاس کبھی آگئے ہوتےیہ درد جدائی میرا بڑھتا نہیں جاتا ہے

طوفان اگر غم کے میرے پاس نہ آتےکشتی سے کبھی دور کنارا نہیں جاتا

یہ زندگی اور موت نظام ایسا بنا ہےاس نے ہے بنایا اسے بدلا نہیں جاتا

محبوب میرا روٹھا ہواہے میں کروں کیاتحسین میرے دل سے یہ صدمہ نہیں جاتا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر