Hamari Aawaz

غزل: حسرت انتظار یار نہ پوچھ

شعر و شاعری ← غزل
📅 17-02-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک

کیسے ہوتا ہے مجھ سے یار نہ پوچھمار دیتا ہے سب کو پیار نہ پوچھ

راہ تکتا میں اس کی رہتا ہوںحسرت انتظار یار نہ پوچھ

اس کے بن تیرگی لگے دن میںدل لگی کا ڈھلا خمار نہ پوچھ

میں سمجھتا تھا ہوں سیانا میںپھنس گیا ہو کے میں شکار نہ پوچھ

یار ہوتے تھے چار سو میرےکیسے اجڑا میرا دیار نہ پوچھ

غزلیں میری سمجھ نہ پائے گاتو مکرر یا بار بار نہ پوچھ

دل میں فیضان کے بستا اک وہ ہےمان لے بات تو شمار نہ پوچھ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21089 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز