Hamari Aawaz

غزل : اب وہ آنکھیں مجھے دکھاتی ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 29-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی : فرید عالم اشرفی فریدی

رنج و غم دل سے وہ مٹاتی ہےخوب خوشیاں مجھے دلاتی ہے

دل مرا جھومتے ہوئے جائےپاس جب ہمنشیں بلاتی ہے

بات کیا ہے اداس کیوں آخراے صنم کیوں نہیں بتاتی ہیں

سانسیں رک جاتیں ہیں اچانک ہیجام دیدار جب پلاتی ہے

پہلے تو پیار سے بلاتی تھیاب وہ آنکھیں مجھے دکھاتی ہے

تیری فرقت سہی نہیں جاتیکیوں بھلا خواب میں تو آتی ہے

کر نہیں سکتا میں بیاں تم سےمیرا دل کتنا وہ دکھاتی ہے

دونوں طرفہ فریدی الفت ہوتب کہیں چاہ رنگ لاتی ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21391 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز