غزل: تسلی دے کے بہلایا گیا ہے
📅 06-07-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: ناطق مصباحی

تسلی دے کے بہلایا گیا ہےوہ گنگا جل میں نہلایا گیا ہے

غریبی کے سبب وہ پڑھ نہ پایااسےدھوکہ سے بہلایا گیا ھے

غریبوں کی حمایت سے قیادتغریبوں کو ہی تڑپایا گیا ھے

وہ روزی روٹی کا طالب ہوکیسےحقیقت میں وہ بہلایا گیا ھے

کسانوں کے لئے سازش کا پھنداوہ بچتاکیسےالجھا گیا ھے

وہ دھوکہ کھا کے بھی ساکت ھے ناطقغلط باتوں کو سمجھایا گیا ھے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر