Hamari Aawaz

غزل: پیار کا حق ادا کیا کس نے

شعر و شاعری ← غزل
📅 06-07-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: سراج احمد آرزو حبیبی

پیار کا حق ادا کیا کس نےزخم دل کر دیا ہرا کس نے

بس اسی فکر میں میں رہتا ہوںمجھکو آخر دیا دغا کس نے

عشق دل میں ابھی بھی زندہ ہےیہ خبر عام کر دیا کس نے

ڈال کرپھوٹ دو دلوں کے بیچراستے کر دیئے جدا کس نے

میں تو بھٹکا ہوا مسافر تھامجھکو اپنا بنا لیا کس نے۔

مجھ سے لاچار کو یہاں صاحبدے دیا بڑھ کے حوصلہ کس نے

اے حبیبی مجھے بھی کر ڈالاعشق میں اپنے مبتلا کس نے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20758 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 102 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز