غزل: ہے ردیف اور قافیہ ہی نہیں
📅 05-04-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوق، ممبئی

جام الفت کا جو پیا ہی نہیںزندگی اس نے پھر جیا ہی نہیں

لاکھ تکلیف جھیلتا میں رہانام تیرا مگر لیا ہی نہیں

جلوۂ یار تھا میسر، پرتیرگی میں کوئی، دِیا ہی نہیں

نقشِ الفت مٹا دیا دل سےپیار کی دل میں اب ضیا ہی نہیں

اس زمیں کے سفر پہ نکلا ہوں"ہے ردیف اور قافیہ ہی نہیں"

یہ حقیقت نہیں فسانہ ہےشوق نے ایسا کچھ کیا ہی نہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر