Hamari Aawaz

غزل:تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہوا

شعر و شاعری ← غزل
📅 06-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: ناطق مصباحی

تمھارا ذکر جو محفل میں بار بار ہواتمھاری ذات کا فیضان صد ہزار ہوا

صبح سے شام تلک چل رہی تھی پروایءجوٹپکابوندتوہر خطہ خوشگوارہوا

چلاجوصبح سے فصل بہار کا جھونکاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا

ترےدیار میں خونخوار زلزلہ آیاتری زمین کاہرحصہ لالہ زار ہوا

سخت سیلاب میں جب کھیتیاں ہوئیں ویراںبڑاکسان بھی آشوب روزگار ہوا

بچا نےوالاہی غرقاب ہوگیا ناطقہرایک شخص وہاں اسکاغمگسار ہوا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21295 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز