Hamari Aawaz

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

شعر و شاعری ← نظم
📅 24-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور تھاستارے سبھی ٹوٹ کر گر رہے ہیںوفاؤں کے آذر پھوٹ کر گر رہے ہیںسکندر قلندر سبھی منتظر ہیںپرندے سبھی پروں کو پھیلا ئےنئے آسماں کے منتظر ہیںاندھیر ی رات اب شاید جانے کو ہےنیا اجالا اب تو آنے کو ہےآغاز پھر سے ہو نئے گیت کاشہر ایک نیا ہو نئے ریت کاحقیقت یہی ہے وہ ایک خواب تھاخطرناک وادی ایک سراب تھاتاریخ کا ایک زرد باب تھاجس میں خون انساں آب تھا !!</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21499 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز