Hamari Aawaz

نعت رسول: کتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدی مہراج گنجویچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن

کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراکتنا ہے حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

حاصل ہو اگر اذن حضوری کا مجھے بھیدیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا

آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا

سوتا ہوں لئے دل میں تمناۓ زیارتہوجائے کبھی خواب میں دیدار تمہارا

واللیل جو زلفیں ہیں تو مازاغ نگاہیںپرنور سراپا ہے اے سرکار تمہارا

ہے فاطمہ کا واسطہ، تجھ کو نبی مرےرمضان بھی یوں دیکھ لے دربار تمہارا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21055 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز