نعت رسول: شہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں
📅 22-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتجۂ فکر: شمس الحق علیمی مہراج گنج یوپی

شاہ دیں کا کلمہ جو پڑھتا نہیںخلد کا حقدار وہ ہوگا نہیں

جا کے دیکھو گر یقیں ہوتا نہیںشہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں

حسن یوسف تھا عیاں سب پر مگرکوئی بھی سرکار کے جیسا نہیں

مل گیا جس کو پسینہ شاہ کامشک وعنبر اس نے پھرمانگا نہیں

جو بھی آتا ہے درِ سرکار پرہاتھ خالی وہ کبھی جاتا نہیں

باغ جنت کیسے جائے وہ بھلاسرورِ عالم کا جو شیدا نہیں

کر وصیت اپنی یہ اولاد کودین آقا سے کبھی پھرنا نہیں

کیجئے شمسی پہ بھی چشمِ کرمہند میں آقا رہا جاتا نہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر