Hamari Aawaz

نعت رسول: خوب رو حسن سراپا آپ ہیں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 19-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج

شرح مزمل ہیں طہٰ آپ  ہیںخوب رو حسن سراپا آپ ہیں

بے بسوں کے بس سہارا آپ ہیںخلق میں بے مثل و یکتا آپ ہیں

جن سے پھیلی ہے ضیا اس دہر میںبالیقیں وہ نور والا آپ ہیں

ہے زباں پر سب کے چرچا بس یہیانبیاء میں سب سے اعلی آپ ہیں

جس کے حصے میں ہیں آئے مصطفیخوش نصیبہ اے حلیمہ آپ ہیں

بے سہاروں کے لئے اب حشر میںمیرے آقا شامیانہ آپ ہیں

کربلا میں گردنیں جن کی کٹیاس گھرانے کے وہ نانا آپ ہیں

حورو غلماں کہہ رہے ہیں باادبخوبصورت سب سے آقا آپ ہیں

کہہ گئے ہیں اعلحضرت پہلے ہیسب سے بالا اور اعلی آپ ہیں

عاشق احمد رضا  نوری سداپڑھ رہے ہیں جن کا خطبہ آپ ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20668 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز