جشن حضور حافظ ملت میں علماے کرام کا بیان
<p>گڑھریا اسکا بازار ہماری آواز (الطاف رضا) 14 جنوری آج شام بعد نماز عشا عالی جناب شاہ عالم کے کاشانہ پر جشن عید میلاد النبی ﷺکا انعقاد کیا جس کی صدارت حضرت حافظ ارشاد صاحب نےکیقرآن مقدس کی پاکیزہ تلاوت سے آغا ز محفل کے بعد نعت خوانی اور سلسلہ خطاب کا آغاز ہواخطیب نوجوان حضرت علامہ مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی نے عمدہ خطاب کیاخطیب دوراں ماہرتقابل ادیان حضرت علامہ و مولانا صاحب علی صاحب قبلہ چترویدی نے حضور حافظ ملت کی حیات خدمات اور تعلیمات پر عمدہ خطاب فرمایا دوران خطاب آپ نے حضور حافظ ملت کو ایک عظیم مفکر،مدبر ، محدث اور منتظم کرار دیا ۔علاٶہ ازیں بلبل نیپال حضرت قاری محمد صادق رضا نیپالی مداح رسول حضرت حافظ شاہ عالم رضوی مہراج گنجوی اور مداح خیرالانام مولانا الطاف رضا نیپالی پروگرام کی نظامت فرما رہے نقیب اہلسنت حضرت مولانا آصف رضا تنویریاس موقع پر مولانا حفیظ صاحب حافظ غلام غوث الوری اور حافظ راحت حسین تنویری موجود رہےبانی محفل جناب شاہ عالم نے سبھی معزز مہمانو ں کی عمدہ ضیافت فرماٸ اور سب کا شکریہ ادا کیا</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ



