Hamari Aawaz

نعت رسول: واسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 13-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر

لو لگا پیارے نبی سے شاہوں کے دربار چھوڑواسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ

سرفرازی دونوں عالم کی اگر مطلوب ہےبن گدائے مصطفے اور خواہش دستار چھوڑ

تجھ کو مل جائے گی جنت یہ مرا ایمان ہےپیروی کر مصطفے کی سیرت اغیار چھوڑ

پیار کرنا تو ہمیشہ احمد مختار سےجس کو ہوان سےعداوت اس سےکرنا پیارچھوڑ

چاہتا ہے تو اگر برکت ہو تیرے رزق میںپڑھ کلام حق اے ناداں اور یہ اخبار چھوڑ

ہوگی حاصل تجھ کو اے سرتاج آقا کی رضاراہ دیں پر چل ہمیشہ مغربی اطوار چھوڑ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21400 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز