نعت رسول: کام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی
📅 07-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن (ہندی) مہراج گنج

مجھ پہ ہوجائے اگر چشم عنایت ان کیکام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی

نعت سرکار دوعالم ہے وظیفہ جن کابے بہا ان کو ملاکرتی ہے رحمت ان کی

زلف واللیل ہے مازاغ ہیں پیاری آنکھیں

نجدیا سوچ تو کیا چیز ہے صورت ان کی

ساری خلقت میں نہیں کوئی بھی آقا جیسابولے جبریلِ امیں دیکھ کے رفعت ان کی

اہلسنت کے لئے مژدہ ہے روز محشربخشوا لے گی گنہگاروں کو الفت ان کی

جس کو چاہیں وہ عطا کردیں بہار جنترب ہے معطی وہ ہیں قاسم یہ ہے عظمت ان کی

توجو کرتاہے ثنا سرور عالم کی یہاںامجدی تجھ پہ ہے یہ چشم عنایت ان کی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر