Hamari Aawaz

نعت رسول: رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 07-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

رسولِ خدا کی ثنا لکھ رہا ہوںیوں بیمار دل کی دوا لکھ رہا ہوں

نہ چھیڑو مجھے تم ابھی تو نبی کےتبسّم پہ میں تبصرہ لکھ رہا ہوں

جو جامِ شہادت پئے کربلا میںانہیں زندہ یوں ہی سدا لکھ رہا ہوں

درودوں کی ڈالی لبوں پر سجا کےمیں نعتِ شہِ انبیا لکھ رہا ہوں

رسول خدا آ پ کا نام دل پرمیں دھڑکن سےصبح ومسا لکھ رہا ہوں

‏وہابی کو گھر سے بھگانے کی خاطرفقط نام احمد رضا لکھ رہا ہوں

جو عالم میں بچتا رہا معصیت سےاُسے میں یہاں پارسا لکھ رہا ہوں

جو پڑھتا ہے کلمہ فقط اب زباں سےمنافق اُسے برملا لکھ رہا ہوں

مدینے کی خاکِ شفا کو ہی شمسیہمیشہ میں دردِ دوا لکھ رہا ہوں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20814 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز