Hamari Aawaz

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 04-01-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج

حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے

حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے

حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے

حضور ! آپ کی زلف ِ دوتا کا کیا کہنادل و دماغ کو جنت بنائے جاتی ہے

حضور ! اب توکرم کی نظرکریں مجھ پرغموں کے بحر میں خلقت ڈُبائے جاتی ہے

حضور ! آپ کے چہرے کی وہ چمک! اللہشب سیاہ کی ظلمت مٹائے جاتی ہے

حضور ! لوگ بھلا کیا گرائیں حؔاتم کواسے تو آپ کی رحمت اٹھائے جاتی ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20728 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز