Hamari Aawaz

نعت رسول مقبول ﷺ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 25-10-2024 👁 12 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

شہنشاہ دو عالم کی ہوئی جب سے ولادت ہےبہاریں رشک کرتی ہیں گلوں میں آئی نکہت ہے

خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا سرکار کے در کےگدائی اس درِ والا کی رشکِ بادشاہت ہے

نبی کی شان و عظمت جو گھٹانے کی کرے کوششسمجھ لینا کہ ایسے شخص کی گندی ولادت ہے

شہِ کون و مکاں کی شان میں توہین جس نے کیخدا کی اور فرشتوں کی یقیناً اس پر لعنت ہے

زمانے میں کبھی وہ شخص رسوا ہو نہیں سکتاجسے سرکارِ بطحاء سے ہوئی سچی عقیدت ہے

مسلم ہے مرا ایمان اے " ارشد رضا" اس پرجو ذکر شاہ کرتا ہے اسی پر رب کی رحمت ہے

محمد ارشد رضا امجدیضلعی ممبر آف علماء کونسل نیپال ضلع نول پراسی نیپال

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21502 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز