Hamari Aawaz

ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 06-04-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: تحسین رضاقادریخطیب و امام نگینہ مسجد گنگا گھاٹ اناؤ</p>
<p>جس کو کہتے محبت میرے سرکار کی ہےاور ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہےایسا کوئی نہیں تھا کوئی نہ ہے ہوگا نہیںساری دنیا میں حقیقت میرے سر کار کی ہےگفتگو پیار محبت کی ہمیشہ کرناانکساری کی ہدایت میرے سرکار کی ہےمجھ سے ادنیٰ کا احترام ہے سب نےیہ بھی بخشی ہوئی عزت میرے سرکار کی ہےجابجا ذکر کیا کرتے ہیں ہم ادنیٰ غلامہر حگہ دیکھ لو شہرت میرے سرکار کی ہےسہ لیئے ظلم و ستم پھر بھی معافی دیدیاتنی برداشت کی عادت میرے سرکار کی ہےپانچوں وقت کرنا ہے سجدےہمیں مسجد جاکریہ بھی تحسین‛‛ ہدایت میرے سرکار کی ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21100 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز