Hamari Aawaz

نعت رسول: یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تک

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 31-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تکدل پر سرور چھاتا ہے تو چھائے دیر تک

ان کے تصورات میں کیا کٹ رہے تھے دنفکرِ جہاں جب آئی تو پچھتائے دیر تک

جب نعت لکھتے وقت کوئی ملنے آگیااس سے تعلقات پہ جھنجھلائے دیر تک

بس ایک لمحہ ذکرِ نبی میں نے کیا کیارب نے کرم کے پھول ہیں برسائے دیر تک

اللہ رے کیا جلال تھا ان کے دیار میںپہنچے جب ان کے در پہ تو تھرائے دیر تک

صلے علٰی کے ذکر کی خوشبو ہے لازوالمیرے دل و دماغ کو مہکائے دیر تک

اے مولا کیا کروں کہ مدینے کی آکے یادشام و سحر یہ دل مرا تڑپائے دیر تک

تصویرِ روضۂ نبی جب دیکھوں اے خدامیری نگاہِ شوق کو ترسائے دیر تک

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20688 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز