Hamari Aawaz

نعت رسول: اے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

خدا سے کیسے میں تقدیر میں لکھاؤں تجھےاے شہرِ پاکِ نبی کس طرح سے پاؤں تجھے

درِ رسول پہ یہ عمر کاٹ کر اپنیچل اے حیات مری اب سنوار لاؤں تجھے

نبی کے شہر کے اوصاف میں سمایا ہواتصورات کا احوال آ سناؤں تجھے

نبی کے عشق کا بس یاد کرکے ایک سبقاسی میں ہے بھلا اے دنیا بھول جاؤں تجھے

نبی کی نعتِ مقدس اگر نہ لکھّوں تواے میرے ذہن بتا پھر کہاں کھپاؤں تجھے

خوشا نصیب ہے مرکز ترا دیارِ نبیمرے شعورِ عقیدت گلے لگاؤں تجھے

گھرا ہے ظلمت و بدعت میں تو دلِ ناداںتباہیوں سے بتا کس طرح بچاؤں تجھے

اے حسنِ گنبدِ خضرا تو ہے نظر میں بسامیں دیکھ دیکھ کے ہر لمحہ مسکراؤں تجھے

غمِ فراقِ مدینہ میں لمحہ لمحہ "ذکی"جو دل پہ بیت رہی ہے وہ کیا بتاؤں تجھے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21871 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز