نعت رسول: جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریں
📅 28-02-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم: فرید عالم اشرفی

جب چلے خامہ تو بادل نور برسایا کریںتاکہ مصرع نعت کا اس خاکہ کو سجدہ کریں

میری قسمت کا ستارہ ہوگا روشن اس جہاںجب کرم چشم عنایت بس شہ طیبہ کریں

راہ حق پہ مومنو کو چلنے کی توفیق ہومصطفٰی کا تذکرہ اچھا کریں ہر جا کریں

مصطفی کے چاہنے والوں میں میرا نام ہےنجدیوں کی کیا ہے وقعت کہ مجھے رسوا کریں

ہو رضائے رب تعالٰی جب پڑھوں نعتِ نبیاپنی مدحت کا ہنر ایسا عطا آقا کریں

ہو مقدر میں کبھی لکھا ہوا طیبہ نگرخاک طیبہ کو فریدی بھی کبھی چوما کریں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر