نعت رسول: نبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے
📅 28-02-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت

مقدر اوج پر کرنے لگی ہےنبی کی نعت اثر کرنے لگی ہے

میں پستی میں تھا پر آقا کی الفتزمانے میں زبر کرنے لگی ہے

بفیضِ نعت احمد روح میریمدینے کا سفر کرنے لگی ہے

درودپاک کی برکت تو دیکھودوا بھی اب اثر کرنے لگی ہے

زباں نعتوں کے صدقے میں ہماریسخن ذی معتبر کرنے لگی ہے

بغاوت مصطفٰے کی تجھ کو نجدیادھر سے اب ادھر کرنے لگی ہے

مصیبت دیکھ کر خلقِ خدا بھیدعا آٹھوں پہر کرنے لگی ہے

ہمیں تہذیبِِ نو اب آ خرت سےاے "زاہد" بے خبر کرنے لگی ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر