Hamari Aawaz

نعت رسول: ہم کو اے کاش ہو سرکار نظارہ تیرا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 27-09-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی مصباحی7860225070

(1) کیا گھٹا پائے کوئی رتبۂ اعلیٰ تیراجب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا

(2) آئے جب موت تو ہو لب پہ ترانا تیرابس یہی کہتا ہے ہر ایک دیوانہ تیرا

(3) کیوں نہ فرمائیں نکیرین کہ سو مثل دلھنگر وہ پا جائیں فقط ایک اشارہ تیرا

(4) کوئی ہاتھوں پہ مَلے، اور کوئی چہرے پرجب کبھی پایا صحابہ نے غسالہ تیرا

(5) سارے عشاق ترے اب تو یہی کہتے ہیںہم کو اے کاش ہو سرکار نظارہ تیرا

(6) چھٹ گئیں کفر کی یکلخت گھٹائیں ساریدہر میں چمکا ہے کچھ ایسا ستارہ تیرا

(7) "ورفعنا" کا تمھیں تاج خدا نے بخشاکیوں نہ پھر اعلیٰ ہو رفعت کا منارا تیرا

(8) تیرا در چھوڑ کے میں اور کہیں کیوں جاؤںمجھ کو کافی ہے شہا ایک سہارا تیرا

(9) اللہ اللہ وہ تھی کیسی قناعت تیریجو کی روٹی پہ بھی ہوتا تھا گزارا تیرا

(10) "آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے"ورنہ محشر میں بڑا ہوگا خسارہ تیرا

(11) تیری قسمت پہ سبھی ناز کریں گے کیفیجس گھڑی طیبہ میں نکلے گا جنازہ تیرا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21567 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز