Hamari Aawaz

جو سجاتے ہیں لب پر درود و ثنا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 10-02-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

جو سجاتے ہیں لب پر درود و ثناگھر میں آتی نہیں ان کے کوئی بلا

ہے تمنا مرے اتنی سی یا خداوقتِ رحلت رہے لب پہ اُن کی ثنا

مشکلیں دور ہونے لگی سب مریلب پہ جب نام آیا اے مشکل کشا

ڈوبا سورج پلٹ آگیا دوستوںاک اشارہ شہ دیں کا جب مل گیا

کیوں نہ قربان جائے یہ سارا جہاںآپ پر جان رحمت حبیب خدا

کیجے چشم عناں اس گنہگار پرہو کرم کی نظر سید الانبیاء

ماں کے قدموں کے نیچے ہے باغ جناںہے یہ فرمان سلطان ہر دوسرا

تیری مدحت فریدی کرے عمر بھرہو ہنر ایسا اس کو عطا مصطفٰی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20750 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز