Hamari Aawaz

ملے مجھ کو اگر گھر ایک ہی چھوٹا مدینے میں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 09-02-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

ملے مجھ کو اگر گھر ایک ہی چھوٹا مدینے میںکھلے گا دل کا غنچہ بالیقیں میرا مدینے میں

جسے اذنِ حضوری مل گئ طیبہ نگر کی وہسنانے حال دل اپنا چلا شیدا مدینے میں

مقدر جاگ جاۓگا مرا واپس نہ آؤں گافقیرِ قادری کا ہو اگر جانا مدینے میں

نظارہ اپنی انکھوں سے کروں میں آپ کے در کابلالیں اپنے در پر اے مرے آقا مدینے میں

دلِ ناداں چلو جب شہر آقا میں زیارت کوادب ملحوظ رکھ کر پھر چلا کرنا مدینے میں

زیارت میں کروں دربار آقا خوب برتر سےبدن سے روح ہو اس دم جداگانہ مدینے میں

درودِ پاک کا نغمہ سجایا ہوں جو ہونٹوں پرسنانا تو صبا جا کر میرا نغمہ مدینے میں

در و دیوار کو چوموں نہ کیوں میں اپنے ہونٹوں سےبنا جو دلنشیں ہے گنبدِ خضریٰ مدینے میں

فریدی زندگی بھر ناز کر تو اپنی قسمت پرملا ہے نعت پڑھنے کا تجھے یارا مدینے میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21290 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز