Hamari Aawaz

نعت رسول: ہوں ہند میں بے قرار آقا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 01-02-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

بر زمین رضؔا بریلوی

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیرِ اعلی سہ ماہی امین شریعت

ملے سکون و قرار آقاہیں رنج و غم بے شمار آقا

چَھٹیں مصیبت کی بدلیاں اباے شاہِ عالی وقار آقا

عطا ہو علم و ادب کی دولتاے صاحبِ اقتدار آقا

ہر ایک شے پر جہاں کی حاصلہے آپ کو اختیار آقا

گنہ کی گٹھری ہے سر پہ بھاریبخیر پُل سے اتار آقا

بلا لو شہرِ مدینہ جلدیہوں ہند میں بے قرار آقا

خدا سے کر دیں مری سفارششفیعِ روزِ شمار آقا

برائے امّت، برائے ملتتھے روتے زار و قطار آقا

صحابہ و تابعین سارےتمہارے ہیں جاں نثار آقا

شبِ الم کا طلوع ہو دنحیاتِ اشرفؔ سنوار آقا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21062 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز