Hamari Aawaz

نعت رسول: دوا کی جگہ ان کے در کی ہوا ہو

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری، گریڈیہ جھارکھنڈ

خدا جب مری روح تن سے جدا ہونگاہوں میں روضہ نبی کا بسا ہو

طبیعت بگڑ جائے تو بھی بھلا ہوترا درد الفت جو دل کی دوا ہو

اسے موت پر کتنا اچھا لگا ہوترے در پہ جس کی بھی آئی قضا ہو

مریض محبت کی خاطر طبیبودوا کی جگہ ان کے در کی ہوا ہو

نبی کی شریعت پہ جاں دیں گے بس وہنگاہوں میں جن کی بسی کربلا ہو

ستم نجدیوں کے بہت بڑھ گئے ہیںخدا پھر عطا کوئی احمد رضا ہو

وہ گمراہ ہو جائے ممکن کہاں ہےکنکشن بریلی سے جس کا جڑا ہو

پئیں گے وہ کوثر شہ دیں کے ہاتھوںجو دین نبی پر اے قمری فدا ہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20639 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز