نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر
📅 13-12-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ

خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کرآ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر

زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھاآپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر

جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسےماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

بقعہ نور قمری لحد ہوگئیدل میں عشق نبی موجزن دیکھ کر

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر