نعت رسول: کرکے ساری گلی وہ معطر چلے
📅 13-12-2021
👁 4 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی

جس طرف میرے شاہِ پیمبر چلےکرکے ساری گلی وہ معطر چلے

لکھ رہا ہوں میں نعتِ رسول خدانوکِ خامہ سے کہہ دو سنبھل کر چلے

میرے آقا کو غار حرا باادبلیکے کاندھوں پہ صدیق اکبر چلے

حکم خواجہ پیا سنتے ہی دیکھئےباادب ان کے کاسے میں ساگر چلے

سن کے نام رضا کیوں نہ اے دوستودل پہ نجدی وہابی کے خنجر چلے

فخرِ ازہر جہاں بھی گئے ہیں وہاںکرکے سب کے دلوں کو منور چلے

ہے وہی محترم سب کی نظروں میں جواپنی ماں کی دعا ساتھ لےکر چلے

چاہئے جس کو نوری خدا کی رضاشاہ دیں کے وہ نقش قدم پر چل

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر