Hamari Aawaz

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

شعر و شاعری ← نظم
📅 07-12-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان</p>
<p>سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے اپنایا بغاوت کا طریقوہ جو آمادہ تھا قران بدلنے کے لیےسوچتا تھا وہ نئ راہ پہ چلنے کے لیےایک بھی حرف نہ قرآن کا اُس سے بدلاخود بدل کر درِ ایماں سے وہ باہر نکلاکر دیا رب نے اُسے وقت کا شیطانِ رجیماُس سے لے لی گئ دارین کی ساری تکریمگول پتھر ہے وسیم آج ہر اک ٹھوکر کا"گھاٹ" کا ہوگا یہ کُتا ، نہ ہوا یہ "گھر" کاجیسے بینگن کو ہر اک رخ سے گھمائے تھالیکہیں غدار کو عزت نہیں ملنے والیحشر تک عظمتِ قرآن ہے ایسی بالاخود بدل جائے گا ، قرآں کو بدلنے والااے فریدی درِ حق سے یہ صدا آئ ہےتا ابد باغئ اسلام کو رسوائ ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21920 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز