Hamari Aawaz

نعرۂ مستانہ

شعر و شاعری ← نظم
📅 13-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فاضل میسوری

یہ کام کریں گے علی الاعلان کرینگےگستاخ کو فی النار بصد شان کرینگے

گستاخ کا سر تن سے جدا ہو کے رہے گاتجدیدِ وفا سارے مسلمان کرینگے

ہر قطرۂ خوں دے گا محمد کو سلامیہم زیست کے صحرا کو گلستان کرینگے

جویانِ شہادت ہیں ہمیں موت سے کیا ڈرجاں فخر سے سرکار پہ قربان کرینگے

ہم نے یہ روش سیکھی ہے مردانِ عرب سے"ناموسِ رسالت پہ فدا جان کرینگے"

تفسیرِ وفا لکھیں گے ہم خون سے اپنےچشمانِ ملائک کو بھی حیران کرینگے

لے آئیں گے نذرانۂ جاں بر سرِ مقتلجب حکم ہمیں سید و سلطان کرینگے

زندہ نہیں چھوڑینگے انہیں زیرِ فلک ہمجو سرزنشِ صاحبِ قرآن کرینگے

گستاخِ پیمبر کی میں جب ہجو لکھوں گاتصدیق مری حضرتِ حسان کرینگے

وہ حلقۂ تسکیں میں رہیں گے بہ فراغتجو ذکرِ نبی زیست کا عنوان کرینگے

مٹ جاؤں اگر حرمتِ آقا پہ میں فاضلجنت میں تواضع مری رضوان کرینگے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21516 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز