Hamari Aawaz

نعتِ رسول: ڈوبا سورج اگا اشاروں میں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 11-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ،یوپی۔انڈیا

ہیں جو آقا کے خاکساروں میںنام ان کا ہے تاجداروں میں

یہ بھی نعتِ رسولِ اکرم ہےجوترنُّم ہے آبشاروں میں

ذاتِ شمس الضحٰی کی آمد سےہے مہک گل کے ساتھ خاروں میں

مرے رہبر کی شان کیا کہناچاند تارے ہیں رہگزارو ں میں

شہرِ طیبہ میں دلکشی ہے جودلکشی وہ کہاں بہاروں میں

کاش ہم کوبھی رب عطا کردےجومحبّت تھی چار یاروں میں

دیکھئے تو کرشمہء قدرتحر ہیں شبیری جاں نثاروں میں

یہ ہے اعجازِ مصطفٰے زاہدڈوباسورج اگا اشاروں میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21280 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز