Hamari Aawaz

نعت رسول: ہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 26-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

فرید عالم اشرفی فریدی

نبیوں کے سبھی آپ ہیں سردار مدینہہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ

تجھ میں ہےبسی خوشبوۓ عشق شہہ بطحاہے تیری عجب شان اے گلزار مدینہ

ایسے بھی دن آجائیں جو تقدیر میں اپنیاےکاش میں بھی دیکھ لوں دربارمدینہ

نقشہ وہی آنکھوں میں رہے آخری دم تکدیکھے جو اگر کوئی بھی اک بار مدینہ

مل جاۓگی اسے غم دوراں سےرہائیہوجاۓکرم آپکا سرکار مدینہ

حاجت نہیں ہے اسکو کسی بھی طبیب کیدل بن گیا ہے بس مرا بیمار مدینہ

دل میں یہ آرزو ہے فریدی کےہرگھڑیکرکےمروں میں آخری دیدارمدینہ

بیتاب ہے طیبہ کے زیارت کو فریدیاک بار بلالیں شہہِ ابرار مدینہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21324 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز