نظم : یومِ شہادت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔
📅 12-08-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>از قلم : رمشا یاسین</p>
<p>وہ کہ جب کافر تھاتو نماز پڑھ نہیں سکتے تھے۔وہ کہ جب مسلم ہواکھلے عام اذان دی گئ۔وہ جس کے ہونے سےانصاف مکمل تھا۔وہ جس کے دور میںکوئ بھوکا نہیں سویا۔وہ جو طاقت تھا اسلام کیدشمن بھی جس سے ڈرتا تھا۔وہ کہ جو کہتا تھاخدا وحی کرتا تھا۔وہ سارے عالم کو جس نےاکیلے کیا فتح۔وہ جس نے بیت المقدس کوامن سے جیتا۔وہ گزرتا تھا جس گلی سےشیطان رستہ بدلتا تھا۔وہ جس کے لئے نبیؐ فرماگئے کہمیرے بعد نبی ہوتا تو یہ ہوتا۔وہ کہ جس پر کوئ بھیوار سامنے نہ کرسکا۔وہ جس کی التجا تھیکہ شہادت ملے اسے۔وہ بھی مدینے میں اورحالتِ سجدہ میں۔وہی ہوا وہی ہوا۔سجدہ کی حالت اور مدینہہو گیا قتل پیچھے سے انکا۔وہ شخص کوئ اور نہیں۔عمر ہے، عمر ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر


