Hamari Aawaz

نعت رسول: لا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 09-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: شیخ احمد نقشبندی اعظمی

بالیقیں محبوبِ رب ہیں سب سے بہتر خاک پرلا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر

آرزو رکھتے ہیں دل میں بس یہ عشاقِ رسول,سایۂ دیوار جاناں میں ہو بستر خاک پر,

دی شہادت کنکروں نے جب رسولِ پاک کیپھینک کر بو جہل بھاگا سارے کنکر خاک پر

جب ہوا وقتِ ولادت سرورِ کونین کاآمنہ بی بی نے دیکھا نوری لشکر خاک پر

آسماں کے ماہ و اختر جھک گئے سوئے زمیںہو گیا جس دم طلوع بے مثل اختر خاک پر

سلطنت تقسیم کرتے ہیں غلامانِ نبیجو دکھائی دیتے ہیں مثلِ قلندر خاک پر

جو نکلتا ہے غمِ سرکارِ دوعالم میں اشکاس کے جیسا آنکھ نے دیکھا نہ گوہر خاک پر

مست رہتا ہے وہ یادِ مصطفی میں ہر گھڑیان کی الفت کا لیا جس نے بھی ساغر خاک پر

جو بھی دربارِ رسالت سے پھرے احمد وہ ابجھولی پھیلائے پھرے کیوں کر نہ در در خاک پر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21578 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز