Hamari Aawaz

نعت رسول: یاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 05-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی مہراج گنج

اے شہنشاہ دوعالم ،شہ بطحا ہم کوآل اطہار کا دے دیجیے صدقہ ہم کو

اپنے دربار میں آنے کی اجازت دے دیںیاد آتا ہے بہت شہر مدینہ ہم کو

کچھ ہو خامی تو معافی کے طلبگار ہیں ہمنعت لکھنے کا نہیں آتا سلیقہ ہم کو

اس سہارے پہ ہو قربان ہماری نسلیںجس سہارے نے جہنم سے بچایا ہم کو

حشر کے روز یہ آقا سے کہے گی امتنار دوزخ سے بچالیجے خدارا ہم کو

اپنی آنکھوں سے لگائیں گے بصارت کے لیےکاش مل جائے جو پیزار کا ذرہ ہم کو

کشت افکار میں ہریالی نہیں ہے کب سےنعت حسان کا دے دیجیے صدقہ ہم کو

ان کی ناموس پہ ہیں کٹنے کو ہردم تیارعشق سرکار میں ہے موت گوارا ہم کو

کیا بگاڑیں گے ہمارا یہ یہودی کتےوجہ تخلیق جہاں کا ہے سہارا ہم کو

فرقت طیبہ میں جینا ہوا دوبھر آقااب دکھا دیجیے وہ گنبد خضری ہم کو

طائر فکر کی پرواز بھی اونچی ہوجاےکاش مل جائے جو لفظوں کا قبیلہ ہم کو

ازہری قبلہ پہ قرباں نہ نظامی کیوں ہوجام الفت کا ہے بھر بھر کے پلایا ہم کو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21674 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز