Hamari Aawaz

نعت رسول: یا رحمة للعالمینﷺ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 17-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

ہم جو ہیں رحمت بداماں رحمة للعالمیںآپ کا یہ سب ہے احساں رحمة للعالمیں

بہرِ محشر آپ کی چشمِ عنایت کے سواکچھ نہیں ہے ساز و ساماں رحمة للعالمیں

آپ کی آمد سے روشن ہوگئی بزمِ جہاںہر سو ہے جشنِ چراغاں رحمة للعالمیں

آپ ہی نے دین و ایماں کی عطا کیں دولتیںآپ پر یہ جان قرباں رحمة للعالمیں

بخشوا لیں گے خدا سے ہم گنہگاروں کو آپہم سبھی کا ہے یہ ایماں رحمة للعالمیں

اللہ اللہ آپ کی پرواز و رفعت دیکھ کرہو گئے جبریل حیراں رحمة لعالمیں

شرحِ آیاتِ مبیں ہے آپ کی اک اک ادااے امانت دارِ قرآں رحمة للعالمیں

کیجئے اپنے ذکی طارق پہ چشمِِ التفاتیہ بہت ہی ہے پریشاں رحمتہ للعالمیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21031 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز