Hamari Aawaz

مکمل کلام بر زمین اقبال

شعر و شاعری ← نظم
📅 11-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: فارح مظفرپوری

قوم مسلم کہاں غائب ہے وہ طاقت تیریکفر پر طاری جو کر دیتی تھی ہیبت تیری

بے خبر! ہوش میں آ خیر منا لے اپنیکھلنے والی ہے زمانے پہ حقیقت تیری

قوم مسلم تو ابھی ہوش ٹھکانے کر لےہر کوئی پھر سے لگانے لگا قیمت تیری

قیصر و کسری کے ایوان ہلانے والےکیسے مفقود ہوئی اعلیٰ قیادت تیری

مسند پیری پہ بیٹھے ہوئے اے گدی نشینکیا سلامت ہے وہی راہ طریقت تیری؟

خواب خرگوش میں کیا عمر بتائے گا؟ بتا!جب کہ دنیا کو پڑی پھر ہے ضرورت تیری

جس کو سن کر بھلی دنیا تیری گرویدہ تھیکیا ابھی باقی ہے ویسی ہی خطابت تیری؟

بے سہارا کبھی سمجھوں یہ مجھے زیب نہیںکام آتی ہے ہر اک گام پہ نسبت تیری

کیوں ہوئی جلدی تجھے سوئے عدم جانے کیہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری

دور جانا نہ کہیں چھوڑ کر اس کو فارحخوب پاکیزہ ہے ہر اک سے شریعت تیری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20624 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز