Hamari Aawaz

یہ ہے شبِ برات

شعر و شاعری ← نظم
📅 26-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان

ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات

کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات

آواز دے رہی ہے ہمیں رحمتِ خداآؤ قبول ہوں گے تمہارے مطالباتیہ ہے شبِ برات

تم سجدہ کر کے مانگو پریشانیوں کا حلٹل جائیں گی دعا و عبادت سے مشکلاتیہ ہے شبِ برات

"أَمرٍ حَکیم" سے یہ اشارہ ملا ہمیںطے ہوں گے سال بھر کے اہم سب مقدَّماتیہ ہے شبِ برات

قرآں میں اِس کو "لَیلِ مبارک" کہا گیااتری ہوئ زمیں پہ فرشتوں کی ہے براتیہ ہے شبِ برات

سرکار کی عطا سے دوبالا ہے اِس کا فیضپائ ہے اِس نے جانِ جہاں سے نئ حیاتیہ ہے شبِ برات

رو رو کے گِڑ گِڑا کے معافی طلب کروسلجھیں گے ایک لمحے میں بگڑے معاملاتیہ ہے شبِ برات

آقا بَقِیعِ پاک گیے "تِرمِذِی" میں ہےبہرِ دعا قبور پہ جائیں ہم آج راتیہ ہے شبِ برات

رب کو مناؤ اشکِ ندامت لیے ہوئےہوں گے بحال، رب سے تمہارے تعلقاتیہ ہے شبِ برات

کثرت کریں نوافل و ذکر و درود کیہم پر خداے پاک کی ہوں گی نوازشاتیہ ہے شبِ برات

سب چھوڑ کر فریدی چلو بارگاہِ ربتم بھی سمیٹو فضلِ خدا کی تجلیاتیہ ہے شبِ برات

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20807 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز