Hamari Aawaz

نعت رسول: محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 26-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی ,یوپی۔

محبوب مولٰی خلد کا دولھا کہیں جسےوہ ہے نبی ہمارا سب ایسا کہیں جسے

اے کاش میرے ہونٹوں سے نکلے اب ایسی باتسب سن کے نعت شاہ مدینہ کہیں جسے

اس کا خدائے پاک نے رکھا ہے طیبہ نامعشاق اپنا خلد تمنا کہیں جسے

مولیٰ یہ آرزو ہے کہ بن جاؤں ویسا میںتیرے حبیب پاک کا شیدا کہیں جسے

کوئی نہیں ہے شبروشبیر کی طرحباغ رسول کا گل زیبا کہیں جسے

رب نے اسے بنایاہے بے مثل و شاہکاربی آمنہ کا راج دلارا کہیں جسے

ہاں ہاں بریلی شہر کا احمد رضا ہے وہدنیائے سنیت کا اجالا کہیں جسے

"زاہد " مری نگاہ میں محبوب ہے وہیمیرے نبی کا چاہنے والا کہیں جسے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21495 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز