نعت رسول: بحر جوف و سخا کی آمد ہے
📅 14-10-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت

بحر جود و سخا کی آمد ہےیعنی کہ مصطفیٰ کی آمد ہے

رحمتیں برکتیں ہیں چھائی ہو ئیںسید الانبیاء کی آمد ہے

مرحبا جو ہیں صاحبِ لولاکاس حبیبِ خدا کی آمد ہے

اے حلیمہ تمہارے آنگن میںسرورِ دوسرا کی آمد ہے

مرحبا صورت محمدﷺمیںمظہر کبریا کی آمد ہے

ہوچراغاں نہ کیوں جہاں بھر میںنور رب العلٰی کی آمد ہے

اب بھٹکنے کا غم کریں کیونکررہبر و رہنما کی آمد ہے

تیرگی منھ چھپائے ہے پھر تیذاتِ شمش الضحٰی کی آمد ہے

رشک فرماؤ جھومو ناز کرودرد والو دوا کی آمد ہے

"زاہد" آؤ منائیں جشنِ طربخاتم الانبیاء کی آمد ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر