Hamari Aawaz

نعت رسول: کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 04-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر:محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت

کہکشاں جس کی ہے گردِ پا سوچیےاس نبی ﷺ کا مرے مرتبہ سوچیے

لا مکاں تک بفیضِ حبیب خداپہنچی ہے مری فکر رسا سوچیے

میرے سرکار کے شہرِ پر نور کیکتنی نورانی ہوگی فضا سوچیے

ہیں جہاں محوِ خواب آج بھی مصطفٰےعظمتِ حجرئہ عائشہ سوچیے

اس کی تعریف ہم سے ہو ممکن نہیںجس کی رب خود کرے ہے ثنا سوچیے

پل میں دوزخ سے جنّت کے باغات میںکیسے حر کا ہوا داخلہ سوچیے

فکرِ دنیا تو ہم نے بہت کی مگرآخرت کے لیے کیا کیا سوچیے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21716 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز